خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#159
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 45
  • Posts: 12412
  • Total Posts: 12457
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

اس کا مطلب آپ ابھی تک پوری مومنہ نہیں بنیں، آپ پوری کی پوری اسلام کے اندر داخل نہیں ہوئیں، آپ کبھی بخاری شریف کا مطالعہ کریں ، اس میں حضرت عائشہ سے منسوب / روایت کردہ احادیث پڑھیں تو آپ کو پتا چلے کہ شریعت میں شرم و حیا کا نام و نشان بھی نہیں۔

میں نے پڑھی ہے ..پڑھنے کے بعد اپنا اسلام صرف قرآن تک محدود کر لیا ہے

میرے لئے قرآن ہی کافی ہے

Navigation