اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#257
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12078
  • Total Posts: 12122
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

نادان جی آپ ہر بار یہی کہتی ہیں کہ پہلی دفعہ فوج کی مداخلت اچھی لگی مجھے یاد ہے جب فوج نے کارگل میں پنگے بازی کی تھی تو تب بھی آپ نے یہ کہا تھا اور پھر فوج کو کارگل سے دم دبا کر اور چار سو فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنا پڑا تھا نہ کیا کریں ایسی باتیں، کیا آپکی فوج سے کوئی دشمنی ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

باوا جی ..میں نے اقرار پہلی دفعہ  کیا ہے

:bigthumb:

Navigation