17 Apr, 2018 at 11:40 pm
#256
شریف خاندان کی کونسی پہلی بار باری آئی ہے؟ سیاستدانوں پر تو اس ملک کی زمین ہمیشہ ہی تنگ رہی ہے مزہ تو تب آئے گا جب اس مغربی پاکستان کی زمین بھی مشرقی پاکستان کی طرح فوجیوں پر تنگ ہوگی اور ایک بار پھر انہیں پلٹن گراونڈ ڈھاکہ والی ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا
- mood 1
- mood Bawa react this post