منظور پشتین اور میراثی باشاہ

Home Forums Siasi Discussion منظور پشتین اور میراثی باشاہ منظور پشتین اور میراثی باشاہ

#2
Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 827
  • Total Posts: 846
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: منظور پشتین اور میراثی باشاہ

جس طرح اس نوجوان نے مسند اقتدار پر ازلی براجمان طاقتوں کو للکارا ہے اور انہیں بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا ہے اس سے اس خاکسار کو نجانے کیوں یقین ہے کہ اس  ملک کے اچھے دن اب دور نہیں۔

ہائے رے تیری بیتابیاں ۔ ۔ ۔۔  لو مصرعے کا مزہ لو

عشق صبر طلب اور تمنا بیتاب ؎

کتنے ہیں اس ملک میں جن کو عشق کا سلیقہ آتا ہے؟ سیاستدانوں میں تو یہ نسل کب کی ناپید ہو چکی

Navigation