Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#4
فیصل رضا عابدی کے نظریات سے کُلی طور پر اختلاف کے باوجود یہ بات ماننے والی ہے کہ یہ ایک سچا جیالا ہے۔ چیف جسٹس نے ہر سیاسی کارکن کو نہال ہاشمی جیسا بزدل سمجھ کر اسے بھی نوٹس دے دیا ہے اور اور اپنے پاوں پر ایک بہت بڑی کلہاڑی مار لی ہے۔

اس نے کمرہ عدالت میں چیف جسٹس کی وہ بجانی ہے کہ آئیندہ وہ جگتیں لگانا بھول جائے گا، جیلیں ان جیالوں کیلئے ویسے بھی آکسیجن کا کام کرتی ہیں اسلئے چیف جسٹس کا یہ ہتھیار بھی اس پر کارگر ثابت نہیں ہوسکتا۔

×
arrow_upward DanishGardi