Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#253
باوا جی :doh: صاف لکھا ہے پہلی دفعہ مداخلت اچھی لگی

نادان جی

آپ ہر بار یہی کہتی ہیں کہ پہلی دفعہ فوج کی مداخلت اچھی لگی

مجھے یاد ہے جب فوج نے کارگل میں پنگے بازی کی تھی تو تب بھی آپ نے یہ کہا تھا اور پھر فوج کو کارگل سے دم دبا کر اور چار سو فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنا پڑا تھا

نہ کیا کریں ایسی باتیں، کیا آپکی فوج سے کوئی دشمنی ہے؟

:bigsmile: :lol:   :hilar:

×
arrow_upward DanishGardi