اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#252
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7795
  • Total Posts: 7917
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

باوا جی ..جلدی کس بات کی ہے ..ابھی تو پورے شریف خاندان کی صفائی باقی ہے … باقیوں کی بھی باری آ جائے گی :bigthumb:

شریف خاندان کی کونسی پہلی بار باری آئی ہے؟

سیاستدانوں پر تو اس ملک کی زمین ہمیشہ ہی تنگ رہی ہے

مزہ تو تب آئے گا جب اس مغربی پاکستان کی زمین بھی مشرقی پاکستان کی طرح فوجیوں پر تنگ ہوگی اور ایک بار پھر انہیں پلٹن گراونڈ ڈھاکہ والی ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا

:bigthumb:

Navigation