ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

Home Forums Science and Technology ہم سیکھتے کیسے ہیں؟ ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

#21
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 78
  • Posts: 5093
  • Total Posts: 5171
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ہم سیکھتے کیسے ہیں؟


میرے خیال میں سیکھنے کیلیے بجانی پڑتی ہے


:)


سنا ہے کہ ایک دن علامہ اقبال اپنے گھر کی بالکونی میں بیٹھے بانسری بجا رہے تھے اور انکا بیٹا جاوید اقبال بھی ساتھ بیٹھا ہوا کہ کہ اس دوران انکے ایک سکھ دوست کا اپنے بیٹے کے ساتھ گلی سے گزر ہوا. اس نے علامہ اقبال کو بانسری بجاتے ہوئے دیکھکر جگت لگائی


بالے، آج تے بڑی بجا رھیا ایں


علامہ اقبال اسکی جگت کا جواب جگت میں دیتے ہوئے بولے


سردار جی، سکھنی جے ہوئی


سکھ  دوست نے جاوید اقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پھر جگت لگائی


بالے، اے وی سکھ دا اے؟


علامہ اقبال بھی سکھ  دوست کے بیٹے کی طرف اشارہ کرکے جگت کا جواب جگت میں دیتے ہوئے بولے


سردار جی، جیویں او نئیں سکھ دا اے، اینویں اے وی نئیں سکھ دا ہے، پر اینوں سکھنی چائی دی اے


:bigsmile: :lol:   :hilar:







  • This reply was modified 1 week, 1 day ago by  Bawa.




Navigation