خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#156
SAIT
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 12
  • Posts: 1271
  • Total Posts: 1283
  • Join Date:
    25 Oct, 2016

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

براہِ مہربانی اس تبصرے کا حوالہ یہاں نقل کریں جہاں میں نے ایسا کوئی دعوٰی کیا ہے، جو تبصرے حوالے کے طور پر آپ نے درج کئے ہیں ان سے تو ایسا کوئی مطلب نہیں نکلتا بھائی میرا ایسا کوئی موقف نہ تھا اور نہ ہے۔ پہلے لوگ بالکل ایسی شادیاں رچاتے ہونگے

شیراز صاحب اس بات کے سائنسی ثبوت موجود ہیں کہ حضرت موسی سے پہلے مصر میں خاندانی شادیوں کی علت عام تھی- اور اسی بات کے ثبوت یہ حضرت بار بار مانگ بھی رہے ہیں – اب گر انکو ثبوت پیش بھی کر دیے گئے تو مجھے یقین ہے کہ یہ کوئی اور قلابازی کھا جائیں گے- بھر حال
حضرت موسیٰ کے مطعلق یہ بات مسلمہ ہے کہ وہ مصر کے فرعونوں کے ہم اثر تھے – ذیل میں میں رائٹرز کا آرٹیکل ہے جسکا ایک پیرا گراف لگا رہا ہوں جو ایک ایسی ریسرچ کے بارے میں جس میں بتایا گیا ہے کہ مصر کے بادشاہوں میں خاندانی شادیوں کا رواج عام تھا

Incestuous alliances were common among Egypt’s royalty, said renowned Egyptologist Zahi Hawass. “A king could marry his sister and his daughter because he is a god, like Iris and Osiris, and this was a habit only among kings and queens,” Hawass told a news conference at Cairo’s Egyptian Museum.

source: Reuters

  • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  SAIT.

Navigation