BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
#193
ہیمنت کمار کی خوبصورت موسیقی اور کیفی اعظمی کی عمدہ شاعری۔۔۔۔۔۔

لتا منگیشکر، آشا بھونسلے اور جگجیت سنگھ نے یہ گانا بعد میں گایا ہے۔۔۔۔۔ اصل گانا ہیمنت کمار کی آواز میں ہے۔۔۔۔۔۔ اس ویڈیو میں ان چاروں آوازوں کو ملا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

مجھے آشا بھونسلے کی آواز میں بہت پسند آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi