ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

Home Forums Science and Technology ہم سیکھتے کیسے ہیں؟ ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

#16
Shiraz
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: ہم سیکھتے کیسے ہیں؟




جب تک اس ’کیوں کیا کیسے‘ کو ’جستجو‘ سے نہ جوڑیں سیکھنے کا عمل شروع نہیں ہوتا۔ وہ کسی کا یہ کہنا بلکل صحیح ہے کہ سیکھنے کی استعاعت ایک گفٹ ہے، سیکھنے کا عمل ایک ہنر اور سیکھنے کی جستجو ایک چائس۔میرے اپنے خیال میں جب تک اس جستجو کے پیرامیٹرز صحیح نہ ہوں اس وقت تک سیکھنے کا عمل چاہتے ہوئے بھی محدود ہی رہتا ہے


اس مخصوص سیاق و سباق میں صحیح غلط کا پیمانہ کون یا کس حوالے سے متعین ہوگا؟


دوسری بات: اگر شروع ہی سے سوچ/موضوع کو ایک چوکٹے میں قید کر لیا جائے گا تو سوچ و فکر کے اندر تعصب کی پیدائش و پرورش نہیں ہوگی؟


Navigation