خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#155
Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،




شیراز صاحب! آپ ہم لوگوں کو تو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کئے رکھتے ہیں، مگر اپنا دامن بچائے رکھتے ہیں، کیوں نہ آج آپ کے مذہبی خدا کو تھوڑا سا ڈسکس کرلیا جائے، اگر آپ کی آگیا ہو تو۔۔۔۔


یہ آپ کا احساس ہے یا پھر میرے اظہار کی کوئی خامی، ورنہ میں کوئی ایسی شعوری کوشش نہیں کرتا کہ کسی پہلو پر اپنا دامن بچا کے رکھوں میں جو کچھ اپنے لئے چاہتا ہوں انشاءاللہ دوسروں کیلئے اس سے تھوڑا سا زیادہ ہی چاہوں گا، کم نہیں۔ اسلئے آپ کو کسی آگیا کی ضرورت نہیں ہے


:)


بس میری کوشش ہوتی ہے کہ موضوع کو منطقی انداز میں، مرحلہ وار اور درجہ بدرجہ لیکر چلا جائے تاکہ لکھنے اور پڑھنے والوں کے سامنے یہ تجریدی قسم کے تصورات وضاحت سے آ سکیں اور انہیں تفہیم میں آسانی ہو


Navigation