خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#154
Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،




اگر موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں نہیں رچاتے تھے تو پھر یہ کہنے کا کیا مطلب ہے کہ موسیٰ نے منع کیا اور ہم منع ہوگئے۔۔۔؟؟؟


براہِ مہربانی اس تبصرے کا حوالہ یہاں نقل کریں جہاں میں نے ایسا کوئی دعوٰی کیا ہے، جو تبصرے حوالے کے طور پر آپ نے درج کئے ہیں ان سے تو ایسا کوئی مطلب نہیں نکلتا


بھائی میرا ایسا کوئی موقف نہ تھا اور نہ ہے۔ پہلے لوگ بالکل ایسی شادیاں رچاتے ہونگے


Navigation