اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی

Home Forums Siasi Discussion اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی

#8
Shiraz
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: اوکاڑہ زرعی فارمز بارے جی ایچ کیو کے جرنیلوں کی ننگی بدمعاشی





Every country has a military .


Pakistan Military has a country.


٢٠ کروڑ افراد دس لاکھ لوگوں کی دیکھ بھال اور عیاشیوں کے لئے استمعال ہورہے ہیں گرفت ابھی بھی مضبوط ہے پنجاب سے تحریک اٹھے گی تو بات بنے گی




خواب دیکھنا چھوڑ دو جی پی


اور بھول جاؤ کہ پنجاب سے اس سلسلے میں کبھی کوئی تحریک اٹھے گی، 2013 کے انتخاب سے پہلے دونوں خواجے اور احسن اقبال جیسے لوگ اوکاڑہ جا کر ان مزارئین کے آگے تقریریں جھاڑتے رہیں ہیں اور ان کو ملکیت کے خواب دکھاتے رہے ہیں، الیکشن کے بعد کسی چھوٹے موٹے کن ٹُٹے کو بھی کبھی ان کا خیال نہیں آیا، اکارۃ کوئی ڈی جی خان یا اٹک نہیں، پنجاب کے وسط میں واقع ہے لاہور سے صرف30-40 میل دور


اس طرح کے مسائل ہوتے ہیں جمہوریت میں سرمایہ کاری کرنے کے اور اپنی بنیاد مضبوط کرنے کے، لیکن ان شریفوں کو لاہور اور میٹرو سے آگے کبھی کچھ نظر ہی نہیں ایا، پنجاب کی اکثریت جس طرح تہہ در تہہ تقسیم و غلامی کا شکار ہے وہ صورتحال شائد اندرونِ سندھ بھی آپ کو نہ ملے، معاشرے کا مجموعی اور عمومی اخلاقی انحطاط، جنووبئ اور وسطی پنجاب کا مسئلہ، برادری اور فرقہ کی بنیاد پر تقسیم، دیہی اور شہری تقسیم (آپکو شائد علم نہیں صوبائی سطح پر پنجاب میں دیہی شہری کوٹہ ہے)، جعلی حب الوطنی اور مذہبی جہالت کے متواتر اور وقفے وقفے سے جعلی ٹیکے، اوپر سے شریفوں اور انکے علاقائی کن ٹُٹوں/ڈانز کی غلامی تھانہ کچہری پر کنٹرول کے ذریعے اور آپ ٹورنٹو میں بیٹھ کر تحریک کے خواب دیکھ رہے ہیں؟؟


خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں آؤ اور یہ گانا آپ کی نظر ہے



Navigation