ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#69
Aamir Siddique
Moderator
Offline
Thread Starter
  • Threads: 49
  • Posts: 3323
  • Total Posts: 3372
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

کیا ثبوت ہے فلیٹس تو ترانوے اور پچانوے میں شریفوں کے نام ہوئے تھے؟؟ فلیٹ بانوے اور پچانوے میں نیسکول اور نیلسن نامی کمپنیوں کے نام خریدے گئے ، شریف خاندان کے مطابق انہوں نے یہ کمپنیاں ٢٠٠٦ میں حاصل کیں ، اس سلسلے میں وہ ایک فرم منروا ، جو آفشور کمپنیوں کے معاملات دیکھتی ہے ، کا سرٹیفکیٹ بھی پیش کرتے ہیں، انکے مطابق اس سے پہلے یہ کمپنیاں قطری کی تھیں، قطری بھی یہی کہتا ہے، نیب نے ابھی تک شریفوں کے اس دعوے کو جھٹلانے کیلئے کوئی ثبوت نہیں دئے ، نیب یہ کہہ رہا کہ ان فلیٹوں کی ملکیت لندن رجسٹری ریکارڈ کے مطابق کبھی تبدیل نہیں ہوئی اور یہ اب شریفوں کی ملکیت ہیں تو اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ ہمیشہ سے شریفوں کی ملکیت تھیں، مگر یہ بچگانہ استدلال ہے ، اس کو ایک مثال سے واضح کرتا ہوں ، کے الیکٹرک پچھلے پانچ سالوں میں تین دفعہ بکی ، مگر اسکے نام جو گاڑیاں دفاتر وغیرہ ہیں وہ ہمیشہ کے الیکٹرک کے نام رہیں اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کے الیکٹرک کے موجودہ مالک ہی ہمیشہ سے ان گاڑیوں کے مالک تھے

تو اس میں مشکل کیا ہے ، شریف خاندان نے جب نیسکول اور نیلسن خریدی وہ کاغذات پیش کر دیں

Navigation