ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#65
Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4268
  • Total Posts: 4322
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

عدالت میں بھی یہی کہا کہ گلف سٹیل بیچی جو بارہ ملین ملے وہ قطری کو انویسٹ کرنے کیلئے دئے قطری سے ٢٠٠٦ میں حساب کیا اور لندن فلیٹ حاصل کرلئے ، لندن میں جو باقی کروبار کیا وہ جدہ مل بیچ کر جو رقم ملی اس سے کیا اس میں تضاد کیا ہے؟؟

لیکن فلیٹس تو ترانوے اور پچانوے میں شریفوں کے نام ہوئے تھے

Navigation