Home › Forums › Non Siasi › خوش قسمت لوگ خوشگوار لمحے › خوش قسمت لوگ خوشگوار لمحے
” جذبات کے آتش فشاں ، فہم اور دانش کی حدیں ، خواھشات کے گہرے گہرے سمندر، خوابوں کے اندیکھۓ جزیرے، بلندیوں کو چھونے کی جستجو ، تہہ در تہہ چھپے رازوں کی کھوج “
آدمی کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں
زندگی کتنی پھیکی ہوتی ان سب کے بغیر اور زندگی کتنی تلاطم انگیز ہے ان سب کے ساتھ
So true JMP
the following posts adequately demonstrate