Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#60
اگر فوج اور عدلیہ کرپشن سے پاک ہیں تو اپنا آڈٹ کیوں نہیں ہونے دیتے ؟ جتنا پیسہ جاتا ہے اس کا حساب کیوں نہیں دیتے ؟ کے پی کے میں تو نہ تو احتساب کمیشن ہے نہ نیب ایکٹو ہے سارے معدنیات کے ٹھیکے جہنگر ترین کے پاس ہیں

میرے خیال میں فوج کا اپنا سسٹم ہے آڈٹ کا

×
arrow_upward DanishGardi