ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#57
Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4560
  • Total Posts: 4615
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

کسی سے نہیں مکرے ، کس سے مکرے ہیں؟؟ پارلیمنٹ میں کیا ذرائع بتائے تھے اور عدالت میں کیا بتائے تھے، فرق بتائیں؟؟

پارلیمنٹ میں کہا گلف سٹیل مل بیچی جدہ سٹیل مل سے ہونے والی آمدنی سے یہ فلیٹس خریدے گئے اور عدالت میں کہا ہمیں قطری نے یہ فلیٹس دیئے ، دونوں باتیں تو سچ نہیں ہو سکتیں ، آپ کی ماہرانہ رائے کیا کہتی ہے

Navigation