ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#53
barca
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 1237
  • Posts: 5256
  • Total Posts: 6493
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

میں ایسا نہیں مانتا ، کرپشن ہونے یا نا ہونے کا واضح ثبوت ادارے کی کارکردگی ہوتی ہے ، فوج کے پراجیکٹس دیکھ لیں حکومت کے دیکھ لیں صاف پتہ چلتا ہے کون کتنا کرپٹ ہے عمران خان نے پیسہ ہی بنانا ہوتا تو کے پی حکومت سے اربوں تو کم از کم بنا چکا ہوتا لیکن ن لیگ کو پورا سر کھپا کے ملا بھی تو بنی گالا جو سیاست میں آنے سے پہلے ہی بنا چکا تھا خان اور اس لیول کے کرکٹر کے لئے کوئی بڑی بات نہیں تھی یہ ، باقی سرکاری ہسپتال بھی آپ کے سامنے ہیں اور شوکت خانم بھی

اگر فوج اور عدلیہ کرپشن سے پاک ہیں تو اپنا آڈٹ کیوں نہیں ہونے دیتے ؟

جتنا پیسہ جاتا ہے اس کا حساب کیوں نہیں دیتے ؟

کے پی کے میں تو نہ تو احتساب کمیشن ہے نہ نیب ایکٹو ہے

سارے معدنیات کے ٹھیکے جہنگر ترین کے پاس ہیں

Navigation