ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#51
Aamir Siddique
Moderator
Offline
Thread Starter
  • Threads: 49
  • Posts: 3324
  • Total Posts: 3373
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

کے پی کے میں لوگوں کی زندگیاں اتنی بہتر ہوئی ہے پانچ سال میں پہلے سیالکوٹ میں پچاس ہزار کے قریب پٹھان تھے اب دو لاکھ سے بھی تعداد بڑھ گئی ہے نوکریاں کرنے کے لیے

میں کہوں گا حالات بہتر ہوئے ہیں آپ کہیں گے کچھ نہیں ہوا بلکہ مزید خراب ہوئے

اس کا فیصلہ کے پی کے عوام کریں گے جو ایک ہی جماعت کو دوسرا موقع نہیں دیتے ، اگر خان نے غلط کیا ہوا تو کے پی کے عوام اسے کبھی معاف نہیں کریں گے ، اگر دوبارہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گیا تو مطلب واقع زندگی بہتر ہو گئی ہے لوگوں کی

آپ ویسے کہاں بیٹھ کے گنتے رہتے ہیں پٹھانوں کو

:lol:

Navigation