ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#48
Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4281
  • Total Posts: 4335
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

میرا یہ ماننا ہے سب سے زیادہ عوام کا پیسہ فوج نے کھایا ہے باقی پاکستان میں کونسلر بھی لوگ پیسے بنانے اور اختیارات کے لیے بنتے ہیں خان خود بھی اور اس کے ساتھی بھی اسی تگ دو میں لگے ہووے ہیں جس کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہو کیسے مان لیں آگے جا کر سچ بولے گا ؟

میں ایسا نہیں مانتا ، کرپشن ہونے یا نا ہونے کا واضح ثبوت ادارے کی کارکردگی ہوتی ہے ، فوج کے پراجیکٹس دیکھ لیں حکومت کے دیکھ لیں صاف پتہ چلتا ہے کون کتنا کرپٹ ہے

عمران خان نے پیسہ ہی بنانا ہوتا تو کے پی حکومت سے اربوں تو کم از کم بنا چکا ہوتا لیکن ن لیگ کو پورا سر کھپا کے ملا بھی تو بنی گالا جو سیاست میں آنے سے پہلے ہی بنا چکا تھا خان اور اس لیول کے کرکٹر کے لئے کوئی بڑی بات نہیں تھی یہ ، باقی سرکاری ہسپتال بھی آپ کے سامنے ہیں اور شوکت خانم بھی

Navigation