ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#47
shami11
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 499
  • Posts: 3692
  • Total Posts: 4191
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا


آئے گا ، خان کو نکاح خواہ کی ضرورت رہتی تھی ، پارٹی کا ہی کر لیا ، پھر پیر کی ضرورت پڑی وہ بھی گھر کی کر لی ، حکیم صاحب بھی آگے پیچھے ہی ہیں پر ابھی عوامی نظر میں نہی آ رہے


:thinking:




کوئی حکیمانہ سکینڈل سامنے تو نہیں آیا ، ویسے بھی خان کی جو روٹین ہے جو خوراک ہے اس کے ہوتے حکیموں ڈاکٹروں کی ضرورت نہیں پڑتی خان کے مخالفین کا سکینڈل آ چکا ہے ویسے ، بڑھ چڑھ کے کالم لکھا کرتے تھے ، آج کل غائب ہیں :lol:


Navigation