ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#45
Aamir Siddique
Moderator
Offline
Thread Starter
  • Threads: 49
  • Posts: 3368
  • Total Posts: 3417
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

عامر بھائی – عمران کی ترقی کے پیچھے پیر سے زیادہ حکیم کا ہاتھ بھی ہے :lol:

کوئی حکیمانہ سکینڈل سامنے تو نہیں آیا ، ویسے بھی خان کی جو روٹین ہے جو خوراک ہے اس کے ہوتے حکیموں ڈاکٹروں کی ضرورت نہیں پڑتی

خان کے مخالفین کا سکینڈل آ چکا ہے ویسے ، بڑھ چڑھ کے کالم لکھا کرتے تھے ، آج کل غائب ہیں

:lol:

Navigation