Home › Forums › Siasi Discussion › ایک اور جھوٹ پکڑا گیا › ایک اور جھوٹ پکڑا گیا
بخدا یہ بادشاہ سلامت پر تہمت ہے ، وہ تو اسمبلی میں جاتے بھی نہی تھے کے لوگ یہ نا کہہ دیں کے “دیکھو اپنی مرضی کے بل پاس کروا رہا ہے
باشاہ سلامت کاروبار بچانے آئے تھے سیاست میں اور آج تک وہی کر رہے ہیں ، بلکہ کر رہے تھے ، آگے تو بیچارے پتہ نہیں کچھ کر پائیں کہ نہیں