ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#39
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 619
  • Posts: 5632
  • Total Posts: 6251
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

بخدا یہ بادشاہ سلامت پر تہمت ہے ، وہ تو اسمبلی میں جاتے بھی نہی تھے کے لوگ یہ نا کہہ دیں کے “دیکھو اپنی مرضی کے بل پاس کروا رہا ہے

کسی کا حق مارنے کا نام تو سیاست نہیں ہے نا ، انہوں نے کروڑوں لوگوں کا حق مارا ہے جن کی زندگی آج بہت بہتر ہو سکتی تھی اگر یہ حرام خور نیک نیتی سے اپنا کام کرتے

Navigation