ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#36
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12078
  • Total Posts: 12122
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

سیاست وکالت صحافت نام ہی جھوٹ کا ہے جتنے جھوٹ خان نے بولے ہیں کم از کم دو دن چاہیے لکھنے کے لیے

سیاست میں جھوٹے وعدے  کر لیں .وہ الگ بات ہے ..

لیکن میرا مال کھا جائیں ..اس کی اجازت کیسے دی جائے ..پکڑے جائیں تو آئیں بائیں شائیں ..مظلوم بن جائیں

Navigation