ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Home Forums Siasi Discussion ایک اور جھوٹ پکڑا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

#33
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 619
  • Posts: 5632
  • Total Posts: 6251
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

اسی لئے تو کہہ رہا ہو – کہی عامر کو کسی کی نظر ہی نہ لگ جائے – ویسے کیا مزہ آئے گا جب ان کیسز سے کچھ نہی نکلے گا اور اگلا پرائم منسٹر کوئی بونگا بشیر بنا ہوا ہو اور عمران کے پی کے سے بھی ہار کر کونے کھدرے لگا ہوا ہو

:swear: :swear:

بیچارے تن تنہا اس فورم پر حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں ..اسے بھی آپ روک رہے ہیں ایک عامر ..سب پر بھاری :jhanda:

Navigation