خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#152
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 788
  • Total Posts: 796
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

میں نے جب “ہے” پر اصرار کیا تو اسکے لئے دلیل دی، کیا وہ آپ کیلئے قابلِ قبول نہیں ہے؟ ہاں، اپ نے جتنے بھی امکانات گنوائے ہیں وہ یہ سب یا ان میں سے کچھ بھی ہو سکتی ہے میں نے کبھی نہیں لکھا (اگر آپ کی نطر سے کہیں گزرا ہے تو یہاں نقل کر دیں) کہ وہ کوئی مرئی/طبعی/فیزیکل ہستی ہے بلکہ میں اپ سے متفق ہوں کہ اس کے غیر مرئی ہونے کا امکانات پہت زیادہ ہیں

شیراز صاحب! آپ ہم لوگوں کو تو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کئے رکھتے ہیں، مگر اپنا دامن بچائے رکھتے ہیں، کیوں نہ آج آپ کے مذہبی خدا کو تھوڑا سا ڈسکس کرلیا جائے، اگر آپ کی آگیا ہو تو۔۔۔۔

Navigation