اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#250
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13201
  • Total Posts: 13255
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

ایک بار انیس سو ستر میں بھی آپکو آرمی کی مداخلت بہت اچھی لگی اسکے بعد آرمی کے ساتھ جو کچھ ہوا تھا اسے سوچ کر فوجیوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں اب پھر آپکو آرمی کی مداخلت اچھی لگتی ہے، اب پھر یقینا آرمی کی بد بختی شروع ہونے والی ہے

باوا جی

:doh:

صاف لکھا ہے پہلی دفعہ  مداخلت اچھی لگی

Navigation