اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#248
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 45
  • Posts: 12412
  • Total Posts: 12457
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

نادان جی آپ بھی دھوکہ کھا گئی ہیں؟ :bigsmile: آپکو کس نے بتایا ہے کہ وہ میرے بچپن کی تصویر تھی؟ کیا میں نے کہیں لکھا تھا کہ وہ میرے بچپن کی تصویر ہے؟ میرے بچپن میں رنگین تصویریں کہاں ہوتی تھیں؟ میرے بچپن میں تو فوٹو گرافر اپنے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر اور کیمرے کے اندر پورا بازو گزار کر تصویریں کھینچتے تھے :lol: :hilar:

باوا جی ..اس زمانے کی فلمیں کلرڈ  کر دی جاتی ہیں ..سنا تو ہو گا

:bigsmile:

Navigation