Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#8
ویسے آپ کے خیال میں شریف خاندان جھوٹ پے جھوٹ کیوں بول رہا ہے ، صبح عدالت میں پیشی کے لئے آتے ہوئے سنا ہے میاں صاحب تسبیح فرما رہے تھے ، راستے میں تسبیح عدالت میں جھوٹ ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

مثلاً کیا جھوٹ بولا ہے؟؟

×
arrow_upward DanishGardi