لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#65
Aamir Siddique
Participant
Online
  • Professional
  • Threads: 54
  • Posts: 4281
  • Total Posts: 4335
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Aamir Siddique شیر جوان نے کہہ دینا ہے سول لوگوں کی گرفتاری ہم لوگوں کو زیب نہیں دیتی اور ویسے بھی پنجاب کے ڈاکووں کو پکڑنے کے لیئے فوج بلائی گئی تھی تو تیلی خٹک سے لیکر نیازی سورمے تک سب واویلا مچانے لگے تھے تو اب اپنے آخری دنوں میں حکومت ان کے سیاپے سے بچنا چاہتی ہے

سیاپے سے بچنا بھی چاہتی اور عدلیہ کو طعنے بھی مارتی ہے کہ مولوی سے ڈرتی ہے

Navigation