لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#64
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 25
  • Posts: 2536
  • Total Posts: 2561
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،




اِدھر گورنمنٹ نے گرفتار کیا اُدھر پورا ملک بند کروانے کے لیئے بوٹ والی سرکار نے پپٹ کی ڈوریاں ہلا دینی ہیں حکومت کہہ رہی ہے آخری چند ہفتے رہ گئے جاتے جاتے کیوں شہریوں کو پریشان کروانا


ہاں ختم نبووت کو بھی بوٹ والی سرکار نے چھیڑا تھا ، نواز شریف نے ذرا سبق نہیں سیکھا ، ٩٩ میں بھی فضول پنگے لئے آرمی سے اور جوتے کھائے ، پھر بھاگ گیا جدہ ، اب پھر وہی حرکتیں ہو رہی ہیں ، چوری پانامہ نے ایکسپوز کی ، الزام فوج پے ، ختم نبوت قانون کو خود چھیڑا ، یہ الزام بھی فوج پے ، فوج کا حوصلہ ہے چپ چاپ برداشت کر رہی ہے ، اسے مزید نا آزمائیں ورنہ فوج کو بھی نقصان ہو گا ، پاکستان کو بھی اور میاں صاحب کا تو وہ حال ہو گا کہ چوں کرنے لائق بھی نہیں رہیں گے


Navigation