Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
#63
میرے بھائی کی یاد داشت تو اچھی ہے لیکن نہ جانے اس کو یہ چند ماہ پہلےکی بات کیوں بھول گئی کہ فوج نے دھرنا والوں پر ہاتھ اُٹھانے سے منع کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ہم اپنے لوگوں پر تشدد نہیں کر سکتے میرے شیر جوان صرف پرائم منسٹر ہاوس میں جاکر اپنی ہلا شیری دکھا سکتے ہیں اُن پر ہاتھ اُٹھانے کا انہیں جنمی حق ہے۔

میرے بھائی اگر فوج گولی چلا دیتی تو آپ ہی کہتے یہ کیسی فوج ہے جو اپنے ہی لوگوں کا قتل عام کر رہی ہے ، جب ایک معاملہ صلح صفائی سے حل ہو رہا تھا تو کیا ضرورت تھی وائلنس کی ؟؟ فوج نے بہت اچھا ٹیکل کیا اس معاملے کو بغیر خون خرابے کے دھرنا ختم کرا دیا

×
arrow_upward DanishGardi