ایک نالائق دھرنے میں

Home Forums Siasi Discussion ایک نالائق دھرنے میں ایک نالائق دھرنے میں

#105
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 302
  • Posts: 2107
  • Total Posts: 2409
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: ایک نالائق دھرنے میں

کرپشن مطلب ذاتی مفاد کے لئے ملک کو نقصان پہنچانا ، ظاہر ہے غیر قانونی طریقے سے

آپ سوال کو ڈاج کرگئے ، مکرر سوال: مختلف اوقات میں عوامی عہدے پر موجود رہنے والی پارٹی کے سربراہ کی درجنوں آف شور کمپنیاں نکل آئیں اور جواب دینے سے انکار کردے تو کیا وہ کرپٹ ہوگا یا نہیں؟؟ ہمیں عمران کے کرپٹ آدمی سے اتحاد نہ کرنے بارے یقین ہوتا جا رہا ہے ، آپ کے جواب سے مزید تشفی ہوجائے گی

Navigation