خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#151
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 9
  • Posts: 983
  • Total Posts: 992
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،

:omg: :omg: :omg: اچھا؟؟؟ :o یہ دعوٰی، وہ دعوٰی ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی آپ اس تنکے کو پکڑتے ہو کبھی اُس تنکے کو ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے تھوڑا ہی ہوتا ہے بھائی موسٰی کی تحسین و خراج میں نے اس معاملے ایمان والوں کی تسلیم و بندگی کیلئے کی ہے، ویسے مجھے اس کا خراج انسانی شعوری ارتقاء کو پیش کرنے کی آپ کی کوشش پر کوئی خاص اعتراض نہیں ہے، لیکن اگر آپ اس کو کوئی مستند حوالہ پیش کر سکیں تو آپ ہی کی بات میں وزن پیدا ہوگا ;-) ;-) مجھے آپ سے حسںِ ظن ہے کہ آپ سماجی روائت ( سوشل ٹریڈیشن) اوور نص/حدّ کا فرق تو ضرور سمجھتے ہونگے؟ میں نے اپ کی اس پوسٹ کو دوسرے تھریڈ سے یہاں منتقل کر دیا ہے، امید ہے کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اگر ہے تو بتا دیں

براہِ مہربانی بیان کو مروڑنے یا سیاق و سباق سے ہٹانے کی کوشش مت کیجیئے گا میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں رچاتے تھے۔ 

آدمؑ کے کے بیٹوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ مباشرت کی جس سے ہم سب پیدا ہوئے، لیکن موسیٰؑ نے ایمان والوں کو اس سے منع کر دیا اور ہم منع ہو گئے

اگر موسیٰ سے پہلے لوگ بہنوں سے شادیاں نہیں رچاتے تھے تو پھر یہ کہنے کا کیا مطلب ہے کہ موسیٰ نے منع کیا اور ہم منع ہوگئے۔۔۔؟؟؟

  • This reply was modified 7 months ago by  Zinda Rood.

Navigation