Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#150
لکھنے کو تو میں اور بھی بہت کچھ لکھ سکتی ہوں ..لیکن حیا اڑے آتی ہے

شرع میں ہی تو شرم ہے

اس کا مطلب آپ ابھی تک پوری مومنہ نہیں بنیں، آپ پوری کی پوری اسلام کے اندر داخل نہیں ہوئیں، آپ کبھی بخاری شریف کا مطالعہ کریں ، اس میں حضرت عائشہ سے منسوب / روایت کردہ احادیث پڑھیں تو آپ کو پتا چلے کہ شریعت میں شرم و حیا کا نام و نشان بھی نہیں۔ 

  • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi