لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

Home Forums Siasi Discussion لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی، لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

#58
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 62
  • Posts: 1172
  • Total Posts: 1234
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پہ پابندی لگا دی،

:lol: چلو حکومت تو دودھ کی دھلی ہے نا ، پاکستان کی بہتری اور قانون کی بالا دستی کے لئے گرفتار کرے اس ڈرامہ مولوی کو ، بہانے کیوں بنا رہی ہے

اِدھر گورنمنٹ نے گرفتار کیا اُدھر پورا ملک بند کروانے  کے لیئے بوٹ والی سرکار نے پپٹ کی ڈوریاں ہلا دینی ہیں

حکومت کہہ رہی ہے آخری چند ہفتے رہ گئے جاتے جاتے کیوں شہریوں کو پریشان کروانا

Navigation