چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں

Home Forums Siasi Discussion چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں

#5
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 107
  • Posts: 6599
  • Total Posts: 6706
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں

نہ تو پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہے نہ ہی مجموعی طور پر ن لیگ کی حکومت بہترین ہے چناچہ الیکشن جیتنے کی قابل ہونے کی باوجود ن لیگ کو بریک لینا چاہئے اور اپوزیشن میں بیٹھ کر حکومت سے وہ سب کروانا چاہئے جس پر ابھی ان کی کھچائی ہو رہی ہے

ایزی گو بھائی جی، کس حکومت سے؟

جسے فوجی حکومت دلائیں گے کیا وہ کوئی ایسی قانون سازی کر پائیں گے جس سے فوج کے مفادات کو کوئی نقصان پہنچتا ہو؟

Navigation