اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#247
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 107
  • Posts: 6589
  • Total Posts: 6696
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

اگر آپ کسی کو نہ بتانے کا وعدہ کریں تو ایک بات چپکے سے بتاتی ہوں . پہلی دفعہ آرمی کی مداخلت اچھی لگی ;-)

ایک بار انیس سو ستر میں بھی آپکو آرمی کی مداخلت بہت اچھی لگی

اسکے بعد آرمی کے ساتھ جو کچھ ہوا تھا اسے سوچ کر فوجیوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں

اب پھر آپکو آرمی کی مداخلت اچھی لگتی ہے، اب پھر یقینا آرمی کی بد بختی شروع ہونے والی ہے

Navigation