Home › Forums › Siasi Discussion › چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں › چاروں صوبوں کا سیاسی منظر نامہ ایک نظر میں
نہ تو پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہے
نہ ہی مجموعی طور پر ن لیگ کی حکومت بہترین ہے
چناچہ الیکشن جیتنے کی قابل ہونے کی باوجود ن لیگ کو بریک لینا چاہئے
اور اپوزیشن میں بیٹھ کر حکومت سے وہ سب کروانا چاہئے جس پر ابھی ان کی کھچائی ہو رہی ہے