امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

Home Forums Internationl News امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ

#28
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 78
  • Posts: 5090
  • Total Posts: 5168
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ




I condemn unintended casualties in any drone strike including the 70 you mentioned.


شیرازی جی


لگتا ہے آپ نے منافقت نہ چھوڑ کا تہہ کر رکھا ہے


جتنی آپ اپنی منافقت چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اتنی ہی وہ سر چڑھ کر بول رہی ہے


آپ کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ وہ میزائل غلطی سے یا غلط معلومات کی بنیاد پر داغا گیا تھا؟ کیا آپکو ڈراؤن سے میزائل داغنے والے نے بتایا تھا کہ وہ میزائل غیر ارادی طور پر داغا گیا تھا جس میں ستر سے زائد بچے شہید ہوئے تھے؟


اگر امریکہ نے غلطی سے ان بچوں کو ٹارگٹ کیا تھا تو کیا امریکہ کو کبھی اپنی غلطی کا احساس ہوا تھا؟ کیا امریکہ نے کبھی ان بے گناہ اور معصوم بچوں کے قتل پر معافی مانگی تھی؟


امریکہ کی طرفسے ڈراؤن حملے میں مدرسہ کے بچوں کی شہادت کی مذمت کرنی ہے تو اگر مگر کیۓ بغیر کریں ورنہ مان جائیں کہ دیسی لبرلز دنیا کی منافق ترین مخلوق ہے


Navigation