اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

Home Forums Non Siasi اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

#240
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 45
  • Posts: 12412
  • Total Posts: 12457
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: اطلاع برائے نیا اڈہ یعنی نیا فورم

فورمز کی دنیا میں اتنی وسیع القلبی پہلی مرتبہ نظر سے گزری انجان سی حیرت کے ساتھ ساتھ بار بار تحریر کو پڑھا جب یقین ہوگیا کہ کوئی خواب نہیں دیکھ رہا تو چند الفاط لکھنے کی طرف توجہ دی۔ عاطف بھائی آپ کی عظمت کو سلام آپ کی کوئی رشتہ دار عظمت تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔

آپ نے شاید فولو نہیں کیا ..مرزا صاحب شروع سے یہاں اپنے فورم پر کام کرنے کا ذکر کرتے رہے ہیں ..عاطف  مدد کے لئے خدمات بھی پیش کرتے رہے ہیں ..

اچھا ہوتا اگر مرزا صاحب سب سے پہلے عاطف  کو ہی اطلاع دیتے

Navigation