ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

Home Forums Science and Technology ہم سیکھتے کیسے ہیں؟ ہم سیکھتے کیسے ہیں؟

#3
Shiraz
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 18
  • Posts: 694
  • Total Posts: 712
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: ہم سیکھتے کیسے ہیں؟




سیکھنے سکھانے کا عمل جب ہی ہو گا اگر ایک دوسرے کی تضحیک نہ کی جائے ..چاہے کتنا ہی اختلاف نہ ہو .. نہ پرسنل نہ عقائد پر جو ہوں یا نہ ہوں .. جو کمزور ہوتا ہے ..وہ اس طرح تسکین پاتا ہے ..تو کیا یہ سمجھا جائے کہ خدا کے نہ ماننے والے اندر سے کمزور ہیں


ہُشکے وئیی ہُشکے ( یہ پنجابی محاورہ ہے اور واجبی سا مطلب واہ واہ کے ساتھ حیرانی بھی ہے) ۔ ۔ ۔ ۔ کیا بات کی ہے اپ نے


یا رب ایسی چنگاری بھی اپنے خاکستر میں تھی


:) ;-)


Navigation