Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
#532
اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کروانا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گے لیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

اس نکتے کی تکرار سے اپ مکالمے کو روحانی/مذہبی میدان میں بھی لیکر جا رہے ہو اور پھر یہ بھی کہتے ہو کہ ایک ایمان والے اور بےایمان ملحد کے درمیان علمی مکالمہ ممکن ہی نہیں ہے؟؟

;-)  خود ہی اپنی اداؤں پر غور کر لو یار، میں کچھ آپ کی اداؤں کے ساتھ کروں گا تو پھر اپ کو شکائت ہو گی

یا تو موضوع کو عقلی/فکری/علمی/سائنسی میدان میں ہی رکھو یا پھر تھوڑی دیر کیلئے زبان دانتوں تلےلیکر ایممان لے آؤ اور روحانی/مذہبی میدان میں آ جاؤ، تو وہاں کچھ عرض گذارنے کی کوشش کرتا ہوں

نہ خنجر اٹھے گا، نہ تلوار ان سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

×
arrow_upward DanishGardi