Mirza Sahib

#530
Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 827
  • Total Posts: 846
  • Join Date:
    31 May, 2017
  • Location: شمالی امریکہ

Re: Mirza Sahib

شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔ آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

بی ایس: سٹھیا گئے ہو کا؟؟

یہ نکتہ میں دو مرتبہ صاف کر چکا ہوں، کیوں تکرار کراتے ہو، اتنا فالتو وقت تو نہیں ہے میرے پاس

Navigation