خدا ، مذہب، مکالمہ،

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں خدا ، مذہب، مکالمہ، خدا ، مذہب، مکالمہ،

#145
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 41
  • Posts: 11517
  • Total Posts: 11558
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: خدا ، مذہب، مکالمہ،




اگر آپ یوں لکھتیں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ خاتون نہیں ہوسکتی، کیونکہ اگر وہ خاتون ہوتی تو پیدائش کا اتنا تکلیف دہ، بے ہودہ، بھونڈا اور شرمناک طریقہ نہ رکھتی جس میں ساری تکلیفیں صرف فی میل کو اٹھانا پڑتی ہیں۔۔ تو آپ کی بات میں وزن زیادہ ہوتا۔۔۔۔


لکھنے  کو تو میں اور بھی بہت کچھ لکھ سکتی ہوں ..لیکن حیا  اڑے  آتی ہے


Navigation