Mirza Sahib

#526
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 10
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1045
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: Mirza Sahib

:serious: نہیں! ۔ ۔ ۔ اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موسٰیؑ سے پہلے جو کچھ ہوا وہ انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے جس سے ایمان والوں نے موسٰیؑ کی بات مان کر بیزاری کا اظہار کر دیا جبکہ بے ایمان ملحد اس پر ابھی تک فخر کرتے چلے آ رہے ہیں آدمؑ پر وحی اترنے کا کہیں ذکر نہیں ہے، اسلئے اپنی دانست میں جو توپ آپ لیکر آئے تھے اس میں کیڑے پڑے ہوئے ہیں :bigsmile: ہور دَسّو؟؟

شیراز صاحب۔۔۔۔۔۔

آپ کچھ عجیب ہی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اب جو انسان آدم اینڈ مباشرتی فیملی پر ایمان ہی نہیں رکھتا آپ یہ ثقافتی ورثہ اُس کے مَتھے بھی مار رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ اور دیگر اہلِ ایماں ضرور اِس کو تمغہِ فخر کے طور پر پہنیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی(اور اپنے گروہ کی) نمائندگی کیجئے۔۔۔۔۔۔ یا پھر کھل کر کہہ دیں کہ یہ غلاظت تھی اور آپ آدم کے بیٹوں کے عمل پر شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔

اور جہاں تک آدم پر وحی اُترنے کی بات ہے تو مَیں اپنی بات واپس بھی لے سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مگر پھر کچھ اور نادر سوال پیدا ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔ کیا سگی بہنوں سے مباشرت کروانا آدم کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا تھا تو ہر دَم حاضر ہر دَم ناظر، آدم کے خدا کا اس پر کیا ردِ عمل تھا۔۔۔۔۔۔ اور جب آدم کے دماغ میں ایسے مباشرتی خیالات آئے ہی تھے تو کیا اللہ کو پتا نہیں چلا تھا۔۔۔۔۔۔ جبرائیل کو اگلی دستیاب فلائٹ سے بھیجا جاسکتا تھا۔۔۔۔۔۔ سوال تو اور بھی پیدا ہوں گےلیکن وہ پھر بعد میں۔۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 5 months, 1 week ago by  blacksheep.

Navigation