Shiraz
Participant
Offline
  • Advanced
#142

تو پھر آپ کا یہ دعویٰ باطل ثابت ہوگیا کہ بہنوں سے شادیوں کی روک کا کریڈٹ موسیٰ کو جاتا ہے، کیونکہ انسان الوہی ہدایت کے ذریعے شروع ہونے والے اس غلیظ کام کو موسیٰ سے پہلے ہی اجتماعی انسانی دانش کے ارتقاء میں ختم کرچکے تھے، پس ثابت ہوا کہ بہنوں سے شادی کرنے کا حرام کام شروع تو حکمِ خداوندی پر کیا گیا، پر ختم انسان نے اپنی دانش کے ارتقاء سے کیا۔

:omg: :omg: :omg:  اچھا؟؟؟

:o  یہ دعوٰی، وہ دعوٰی ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی آپ اس تنکے کو پکڑتے ہو کبھی اُس تنکے کو ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے تھوڑا ہی ہوتا ہے بھائی

موسٰی کی تحسین و خراج میں نے اس معاملے ایمان والوں کی تسلیم و بندگی کیلئے کی ہے، ویسے مجھے اس کا خراج انسانی شعوری ارتقاء کو پیش کرنے کی آپ کی کوشش پر کوئی خاص اعتراض نہیں ہے، لیکن اگر آپ اس کو کوئی مستند حوالہ پیش کر سکیں تو آپ ہی کی بات میں وزن پیدا ہوگا

;-) ;-)

مجھے آپ سے حسںِ ظن ہے کہ آپ سماجی روائت ( سوشل ٹریڈیشن) اوور نص/حدّ کا فرق تو ضرور سمجھتے ہونگے؟

میں نے اپ کی اس پوسٹ کو دوسرے تھریڈ سے یہاں منتقل کر دیا ہے، امید ہے کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اگر ہے تو بتا دیں

×
arrow_upward DanishGardi